مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال اولو جئتكم باهدى مما وجدتم عليه اباءكم قالوا انا بما ارسلتم به كافرون

پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 24
  • پارہ 25
  • صفحہ 491

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پیغمبر نے فرمایا کہ تمہارے باپ دادوں کی راہ سے اچھی راہ تمکو بتلا دوں تو کیا پھر بھی تم اسی پرانی لکیر کے فقیر بنے رہو گے۔ یعنی کچھ بھی ہو، ہم تمہاری بات نہیں مان سکتے۔ اور پرانا آبائی طریقہ ترک نہیں کر سکتے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ قَـٰلَاس نے کہا (نبی نے)qāla
  2. أَوَلَوْکیا بھلا اگرawalaw
  3. جِئْتُكُممیں لایا ہوں تمہارے پاسji'tukum
  4. بِأَهْدَىٰزیادہ ہدایت والاbi-ahdā
  5. مِمَّااس سے جوmimmā
  6. وَجَدتُّمْپایا تم نےwajadttum
  7. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  8. ءَابَآءَكُمْ ۖاپنے آباؤ اجداد کوābāakum
  9. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  10. إِنَّابیشک ہمinnā
  11. بِمَآساتھ اس کے جوbimā
  12. أُرْسِلْتُمبھیجے گئے تمur'sil'tum
  13. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  14. كَـٰفِرُونَانکار کرنے والے ہیںkāfirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں