سورہ زخرف، آیت 23
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وكذلك ما ارسلنا من قبلك في قرية من نذير الا قال مترفوها انا وجدنا اباءنا على امة وانا على اثارهم مقتدون
اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے کسی بستی میں کوئی ہدایت کرنے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوشحال لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک راہ پر پایا اور ہم قدم بقدم ان ہی کے پیچھے چلتے ہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 89 میں سے آیت 23
- پارہ 25
- صفحہ 491
لفظ بہ لفظ
- وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
- مَآنہیںmā
- أَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnā
- مِنmin
- قَبْلِكَآپ سے قبلqablika
- فِىمیںfī
- قَرْيَةٍۢکسی بستیqaryatin
- مِّنکوئیmin
- نَّذِيرٍڈرانے والاnadhīrin
- إِلَّامگرillā
- قَالَکہاqāla
- مُتْرَفُوهَآاس کے خوش حال لوگوں نےmut'rafūhā
- إِنَّابیشک ہم نےinnā
- وَجَدْنَآپایا ہم نےwajadnā
- ءَابَآءَنَااپنے آباؤ اجداد کوābāanā
- عَلَىٰٓپرʿalā
- أُمَّةٍۢایک طریقےummatin
- وَإِنَّااور بیشک ہم،wa-innā
- عَلَىٰٓپرʿalā
- ءَاثَـٰرِهِمان کے نقش قدم (پر)āthārihim
- مُّقْتَدُونَپیروی کرنے والے ہیںmuq'tadūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي