مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 46

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد ارسلنا موسى باياتنا الى فرعون وملئه فقال اني رسول رب العالمين

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا کہ میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 46
  • پارہ 25
  • صفحہ 492

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. أَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnā
  3. مُوسَىٰموسیٰ کوmūsā
  4. بِـَٔايَـٰتِنَآساتھ اپنی نشانیوں کےbiāyātinā
  5. إِلَىٰطرفilā
  6. فِرْعَوْنَفرعون کےfir'ʿawna
  7. وَمَلَإِي۟هِۦاور اس کے سرداروں کےwamala-ihi
  8. فَقَالَتو اس نے کہاfaqāla
  9. إِنِّىبیشک میںinnī
  10. رَسُولُرسول ہوںrasūlu
  11. رَبِّربrabbi
  12. ٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کاl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں