مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 47

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما جاءهم باياتنا اذا هم منها يضحكون

جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 47
  • پارہ 25
  • صفحہ 492

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاپھر جبfalammā
  2. جَآءَهُموہ لایا ان کے پاسjāahum
  3. بِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات ۔ نشانیاںbiāyātinā
  4. إِذَاتبidhā
  5. هُموہhum
  6. مِّنْهَاان پر۔ سےmin'hā
  7. يَضْحَكُونَہنستے تھےyaḍḥakūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں