مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 53

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلولا القي عليه اسورة من ذهب او جاء معه الملائكة مقترنين

تو اس پر سونے کے کنگن کیوں نہ اُتارے گئے یا (یہ ہوتا کہ) فرشتے جمع ہو کر اس کے ساتھ آتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 53
  • پارہ 25
  • صفحہ 493

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

کہتے ہیں کہ وہ خود جواہرات کے کنگن پہنتا تھا اور جس امیر وزیر پر مہربان ہوتا سونے کے کنگن پہناتا تھا۔ اور اسکے سامنے فوج پرا باندھ کر کھڑی ہوتی تھی۔ مطلب یہ تھا کہ ہم کسی کو عزت دیتے ہیں تو ایسا کرتے ہیں۔ کیا خدا کسی کو اپنا نائب بنا کر بھیجے تو اس کے ہاتھ میں سونے کے کنگن اور جلو میں فرشتوں کی فوج بھی نہ ہو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَوْلَآتو کیوں نہیںfalawlā
  2. أُلْقِىَاتارے گئےul'qiya
  3. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  4. أَسْوِرَةٌۭکنگنaswiratun
  5. مِّنکےmin
  6. ذَهَبٍسونےdhahabin
  7. أَوْیاaw
  8. جَآءَآئےjāa
  9. مَعَهُاس کے ساتھmaʿahu
  10. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatu
  11. مُقْتَرِنِينَساتھ رہنے والےmuq'tarinīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں