اگر اللہ کے اولاد ہوتی تو میں سب سے پہلا عابد ہوتا
یعنی جن باتوں کی نسبت یہ لوگ اسکی طرف کرتے ہیں مثلًا اولاد وغیرہ، اس سے خدا تعالٰی کی ذات برتر اور منزہ ہے۔ اسکی ذات میں یہ امکان ہی نہیں کہ معاذ اللہ کسی کا باپ یا بیٹا بنے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج