مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 37

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وله الكبرياء في السماوات والارض وهو العزيز الحكيم

اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 37
  • پارہ 25
  • صفحہ 502

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

چاہئے آدمی اسی کی طرف متوجہ ہو۔ اسکے احسانات و انعامات کی قدر کرے اسکی ہدایات پر چلے، سب کو چھوڑ کر اسی کی خوشنودی حاصل کرنے کی فکر رکھے۔ اور اس کی بزرگی و عظمت کے سامنے ہمیشہ باختیار خود مطیع و منقاد رہے۔ کبھی سرکشی و تمرد کا خیال دل میں نہ لائے۔ حدیث قدسی میں ہے اَلْکِبْرِیَاءُ رِدَائی وَالْعَظْمَۃُ اِزارِیْ فَمَنْ نَازَعَنِیْ وَحِدً مِنْھُمَا قَذَفْتُہٗ فِی النَّارِ (کبیریا میری چادر اور عظمت میرا تہ بند ہے۔ لہذا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَهُاور اسی کے لیے ہےwalahu
  2. ٱلْكِبْرِيَآءُبڑائیl-kib'riyāu
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
  5. وَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین میںwal-arḍi
  6. وَهُوَاور وہwahuwa
  7. ٱلْعَزِيزُغالب ہے،l-ʿazīzu
  8. ٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں