مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلله الحمد رب السماوات ورب الارض رب العالمين

پس خدا ہی کو ہر طرح کی تعریف (سزاوار) ہے جو آسمانوں کا مالک اور زمین کا مالک اور تمام جہان کا پروردگار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 36
  • پارہ 25
  • صفحہ 502

لفظ بہ لفظ

  1. فَلِلَّهِپس اللہ ہی کے لیےfalillahi
  2. ٱلْحَمْدُحمدl-ḥamdu
  3. رَبِّجو رب ہےrabbi
  4. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwāti
  5. وَرَبِّرب ہےwarabbi
  6. ٱلْأَرْضِاور زمین کاl-arḍi
  7. رَبِّرب ہےrabbi
  8. ٱلْعَـٰلَمِينَتمام جہانوں کاl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں