اہل جنت و دوزخ کے درجات
یعنی اعمال کے تفاوت کی وجہ سے اہل جنت کے کئ درجے ہیں اور اسی طرح اہل دوزخ کے بھی۔
نہ کسی نیکی کا ثواب کم کیا جائے گا نہ کسی جرم کی سزا حد مناسب سے زائد کی جائے گی۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج