مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احقاف، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولكل درجات مما عملوا وليوفيهم اعمالهم وهم لا يظلمون

اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 35 میں سے آیت 19
  • پارہ 26
  • صفحہ 504

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اعمال کے تفاوت کی وجہ سے اہل جنت کے کئ درجے ہیں اور اسی طرح اہل دوزخ کے بھی۔ نہ کسی نیکی کا ثواب کم کیا جائے گا نہ کسی جرم کی سزا حد مناسب سے زائد کی جائے گی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلِكُلٍّۢاور واسطے ہر ایک کےwalikullin
  2. دَرَجَـٰتٌۭدرجے ہیںdarajātun
  3. مِّمَّااس میں سے جوmimmā
  4. عَمِلُوا۟ ۖانہوں نے عمل کیےʿamilū
  5. وَلِيُوَفِّيَهُمْاور تاکہ پورا پورا بدلہ دے ان کوwaliyuwaffiyahum
  6. أَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمال کاaʿmālahum
  7. وَهُمْاور وہwahum
  8. لَانہlā
  9. يُظْلَمُونَظلم کیے جائیں گےyuẓ'lamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں