تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جادو کہنے سے زیادہ قبیح و شنیع ان کا یہ دعویٰ ہے کہ قرآن مجید آپ خود بنا لائے ہیں اور جھوٹ طوفان خدا کی طرف منسوب کر رہے ہیں۔ العیاذ باللہ۔ یعنی خد اپر جھوٹ لگانا انتہائی جرم ہے ۔ اگر بفرض محال میں ایسی جسارت کروں تو گویا جان بوجھ کر اپنےکو اللہ کے غضب اور اسکی سخت ترین سزا کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ بھلا خیال کرو جو شخص ساری عمر بندوں پر جھوٹ نہ لگائے اور ذرا ذرا سے معاملہ میں اللہ کے خوف سے کانپتا ہو، کیا وہ ایک…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں