مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احقاف، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ما كنت بدعا من الرسل وما ادري ما يفعل بي ولا بكم ان اتبع الا ما يوحى الي وما انا الا نذير مبين

کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 35 میں سے آیت 9
  • پارہ 26
  • صفحہ 503

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی میری باتوں سے اس قدر بدکتے کیوں ہو؟ میں کوئی انوکھی چیز لے کر تو نہیں آیا۔ مجھ سے پہلے بھی دنیا میں سلسلہ نبوت و رسالت کا جاری رہا ہے۔ وہ ہی میں کہتا ہوں کہ ان سب رسولوں کے بعد مجھ کو اللہ نے رسول بناکر بھیجا ہے جسکی خبر پہلے رسول دیتے چلے آئے ہیں۔ اس حیثیت سے بھی یہ کوئی نئی بات نہ رہی۔ بلکہ بہت پرانی بشارات کا مصداق آج سامنے آ گیا۔ پھر اس کے ماننے میں اشکال کیا ہے۔ یعنی مجھے اس سے کچھ سروکار نہیں کہ میرےکام…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. مَانہیںmā
  3. كُنتُہوں میںkuntu
  4. بِدْعًۭانیا۔ انوکھاbid'ʿan
  5. مِّنَسےmina
  6. ٱلرُّسُلِرسولوں میں (سے)l-rusuli
  7. وَمَآاور نہیںwamā
  8. أَدْرِىمیں جانتاadrī
  9. مَاکیاmā
  10. يُفْعَلُکیا جائے گاyuf'ʿalu
  11. بِىمیرے ساتھbī
  12. وَلَااور نہwalā
  13. بِكُمْ ۖتمہارے ساتھbikum
  14. إِنْنہیںin
  15. أَتَّبِعُمیں پیروی کرتاattabiʿu
  16. إِلَّامگرillā
  17. مَااس کی جوmā
  18. يُوحَىٰٓوحی کی جاتی ہےyūḥā
  19. إِلَىَّمیری طرفilayya
  20. وَمَآاور نہیںwamā
  21. أَنَا۠میںanā
  22. إِلَّامگرillā
  23. نَذِيرٌۭخبردار کرنے والاnadhīrun
  24. مُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں