مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فتح، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو قاتلكم الذين كفروا لولوا الادبار ثم لا يجدون وليا ولا نصيرا

اور اگر تم سے کافر لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے پھر کسی کو دوست نہ پاتے اور نہ مددگار

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 22
  • پارہ 26
  • صفحہ 513

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی لڑائی ہوتی تو تم ہی غالب رہتے اور کفار پیٹھ پھیر کر بھاگتے، کوئی مدد کر کے انکو آفت سے نہ بچا سکتا۔ مگر اللہ کی حکمت اسی کو مقتضی ہوئی کہ فی الحال صلح ہو جائے اور اسکی عظیم الشان برکات سے مسلمان مستفید ہوں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. قَـٰتَلَكُمُجنگ کرتے تم سےqātalakumu
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  4. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  5. لَوَلَّوُا۟البتہ پھیر لیتےlawallawū
  6. ٱلْأَدْبَـٰرَپیٹھیںl-adbāra
  7. ثُمَّپھرthumma
  8. لَانہlā
  9. يَجِدُونَوہ پاتےyajidūna
  10. وَلِيًّۭاکوئی دوستwaliyyan
  11. وَلَااور نہwalā
  12. نَصِيرًۭاکوئی مددگارnaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں