تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس بیعت کے انعام میں فتح خبیر دی۔ اور مکہ کی فتح جو اس وقت ہاتھ نہ لگی وہ بھی مل ہی چکی ہے۔ کیونکہ اللہ نے اس کا وعدہ کر لیا اور فی الحقیقت عالم اسباب میں وہ نتیجہ اسی صلح حدیبیہ کا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں