مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا اذكروا نعمت الله عليكم اذ هم قوم ان يبسطوا اليكم ايديهم فكف ايديهم عنكم واتقوا الله وعلى الله فليتوكل المؤمنون

اے ایمان والو! خدا نے جو تم پر احسان کیا ہے اس کو یاد کرو۔ جب ایک جماعت نے ارادہ کیا کہ تم پر دست درازی کریں تو اس نے ان کے ہاتھ روک دیئے اور خدا سے ڈرتے رہوں اور مومنو کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 11
  • پارہ 6
  • صفحہ 109

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

عمومی احسانات یاد دلانےکے بعد بعض خصوصی احسان یاد دلاتے ہیں یعنی قریش مکہ اور ان کے پٹھوؤں نے حضور پر نور ﷺ کو صدمہ پہنچانے اور اسلام کو مٹانے کے لئےکس قدر ہاتھ پاؤں مارے مگر حق تعالیٰ کے فضل و رحمت نے ان کا کوئی داؤ چلنے نہ دیا۔ اس احسان عظیم کا اثر یہ ہونا چاہئے کہ مسلمان غلبہ اور قابو حاصل کر لینے کے باوجود اپنے دشمنوں کو ہر قسم کے ظلم اور زیادتی سے محفوظ رکھیں اور جوش انتقام میں عدل و انصاف کا رشتہ ہاتھ سے نہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااے وہyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَلوگوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanū
  4. ٱذْكُرُوا۟یاد کروudh'kurū
  5. نِعْمَتَنعمت کوniʿ'mata
  6. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  7. عَلَيْكُمْجو تم پر ہےʿalaykum
  8. إِذْجبidh
  9. هَمَّارادہ کیاhamma
  10. قَوْمٌایک قوم نے۔ ایک گروہ نےqawmun
  11. أَنکہan
  12. يَبْسُطُوٓا۟وہ پھیلائیںyabsuṭū
  13. إِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykum
  14. أَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھوں کوaydiyahum
  15. فَكَفَّتو اس نے روک دیاfakaffa
  16. أَيْدِيَهُمْان کے ہاتھوں کوaydiyahum
  17. عَنكُمْ ۖتم سےʿankum
  18. وَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqū
  19. ٱللَّهَ ۚاللہ سےl-laha
  20. وَعَلَىاور پرwaʿalā
  21. ٱللَّهِاللہl-lahi
  22. فَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ بھروسہ کریںfalyatawakkali
  23. ٱلْمُؤْمِنُونَمومن۔ اہل ایمانl-mu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں