مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين كفروا وكذبوا باياتنا اولئك اصحاب الجحيم

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 10
  • پارہ 6
  • صفحہ 109

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ پہلے فریق کے بالمقابل اس جماعت کی سزا ذکر کی گئ جس نے قرآن کریم کے ان صاف وصریح حقائق کو جھٹلایا یا ان نشانات کی تکذیب کی جو سچائی کی طرف رہنمائی کرنے کے لئے خدا کی طرف سے دکھلائے جاتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  3. وَكَذَّبُوا۟اور انہوں نے جھٹلایاwakadhabū
  4. بِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات کوbiāyātinā
  5. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  6. أَصْحَـٰبُساتھی ہیںaṣḥābu
  7. ٱلْجَحِيمِجہنم کےl-jaḥīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں