یہودیوں کو ارض مقدس میں داخلے کا حکم اور انکی بزدلی
یعنی بہت قوی ہیکل، تنومند اور پر رعب۔
یعنی مقابلہ کی ہمت ہم میں نہیں۔ ہاں بدون ہاتھ پاؤں ہلائے پکی پکائی کھا لیں گے۔ آپ معجزہ کے زور سے انہیں نکال دیں۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی بہت قوی ہیکل، تنومند اور پر رعب۔
یعنی مقابلہ کی ہمت ہم میں نہیں۔ ہاں بدون ہاتھ پاؤں ہلائے پکی پکائی کھا لیں گے۔ آپ معجزہ کے زور سے انہیں نکال دیں۔