مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 77

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل يا اهل الكتاب لا تغلوا في دينكم غير الحق ولا تتبعوا اهواء قوم قد ضلوا من قبل واضلوا كثيرا وضلوا عن سواء السبيل

کہو کہ اے اہل کتاب! اپنے دین (کی بات) میں ناحق مبالغہ نہ کرو اور ایسے لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلو جو (خود بھی) پہلے گمراہ ہوئے اور اَور بھی اکثروں کو گمراہ کر گئے اور سیدھے رستے سے بھٹک گئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 77
  • پارہ 6
  • صفحہ 120

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

عقیدہ کا مبالغہ یہ ہے کہ ایک مولود بشری کو خدا بنا دیا اور عمل میں غلو وہ ہے جسے رہبانیت کہتے ہیں۔ وَ رَہۡبَانِیَّۃَۨ ابۡتَدَعُوۡہَا مَا کَتَبۡنٰہَا عَلَیۡہِمۡ (الحدید۔۲۷) یہود کی جو قبائح بیان کی جا چکیں ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا پرستی میں غرق ہونے کی وجہ سے دین اور دینداروں کی ان کے یہاں کوئی عظمت و وقعت نہ تھی۔ حتٰی کہ انبیاءؑ کی اہانت و قتل وغیرہ ان کا خاص شعار تھا۔ برخلاف اس کے نصاریٰ نےتعظیم انبیاء میں اس قدر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. يَـٰٓأَهْلَاے اہلyāahla
  3. ٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābi
  4. لَانہlā
  5. تَغْلُوا۟تم غلو کروtaghlū
  6. فِىمیںfī
  7. دِينِكُمْاپنے دین میںdīnikum
  8. غَيْرَناghayra
  9. ٱلْحَقِّحقl-ḥaqi
  10. وَلَااور نہwalā
  11. تَتَّبِعُوٓا۟تم پیروی کروtattabiʿū
  12. أَهْوَآءَخواہشات کیahwāa
  13. قَوْمٍۢایک قوم کیqawmin
  14. قَدْتحقیقqad
  15. ضَلُّوا۟وہ بھٹک گئےḍallū
  16. مِنسےmin
  17. قَبْلُاس سے پہلےqablu
  18. وَأَضَلُّوا۟اور انہوں نے گمراہ کیاwa-aḍallū
  19. كَثِيرًۭابہت سوں کوkathīran
  20. وَضَلُّوا۟اور وہ بھٹک گئےwaḍallū
  21. عَنسےʿan
  22. سَوَآءِسیدھےsawāi
  23. ٱلسَّبِيلِراستےl-sabīli

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں