مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 78

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لعن الذين كفروا من بني اسرائيل على لسان داوود وعيسى ابن مريم ذلك بما عصوا وكانوا يعتدون

جو لوگ بنی اسرائیل میں کافر ہوئے ان پر داؤد اور عیسیٰ بن مریم کی زبان سے لعنت کی گئی یہ اس لیے کہ نافرمانی کرتے تھے اور حد سے تجاوز کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 78
  • پارہ 6
  • صفحہ 121

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یوں تو تمام کتب سماویہ میں کافروں پر لعنت کی گئ ہے۔ لیکن بنی اسرائیل کے کافروں پر جب وہ عصیان و تمرد میں حد سے گذر گئے کہ نہ مجرم کسی طرح ارتکاب جرائم سے باز آتا تھا اور نہ غیر مجرم مجرم کو روکتا تھا بلکہ شیروشکر ہو کر بےتکلف ایک دوسرے کے ہم پیالہ و ہم نوالہ بنے ہوئے تھے۔ منکرات و فواحش کا ارتکاب کرنے والوں پر کسی طرح کے انقباض، تکدر اور ترشروئی کا اظہار بھی نہ ہوتا تھا۔ تب خدا نے حضرت داؤودؑ اور حضرت مسیحؑ کی زبان…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لُعِنَلعنت کیے گئےluʿina
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. مِنۢسےmin
  5. بَنِىٓبنیbanī
  6. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل میں سےis'rāīla
  7. عَلَىٰاوپرʿalā
  8. لِسَانِزبان کےlisāni
  9. دَاوُۥدَداؤد کیdāwūda
  10. وَعِيسَىاور عیسیٰwaʿīsā
  11. ٱبْنِابنib'ni
  12. مَرْيَمَ ۚمریمmaryama
  13. ذَٰلِكَیہdhālika
  14. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  15. عَصَوا۟انہوں نے نافرمانی کیʿaṣaw
  16. وَّكَانُوا۟اور تھے وہwakānū
  17. يَعْتَدُونَحد سے بڑھ جاتےyaʿtadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں