سورہ مائدہ، آیت 85
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
فاثابهم الله بما قالوا جنات تجري من تحتها الانهار خالدين فيها وذلك جزاء المحسنين
تو خدا نے ان کو اس کہنے کے عوض (بہشت کے) باغ عطا فرمائے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اور نیکو کاروں کا یہی صلہ ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 120 میں سے آیت 85
- پارہ 7
- صفحہ 122
لفظ بہ لفظ
- فَأَثَـٰبَهُمُتو عطا کیے ان کوfa-athābahumu
- ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
- بِمَابوجہ اس کے جوbimā
- قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
- جَنَّـٰتٍۢباغاتjannātin
- تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
- مِنسےmin
- تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
- ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
- خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
- فِيهَا ۚان میںfīhā
- وَذَٰلِكَاور یہwadhālika
- جَزَآءُبدلہ ہےjazāu
- ٱلْمُحْسِنِينَنیکوکاروں کاl-muḥ'sinīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي