سورہ مائدہ، آیت 84
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وما لنا لا نؤمن بالله وما جاءنا من الحق ونطمع ان يدخلنا ربنا مع القوم الصالحين
اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ خدا پر اور حق بات پر جو ہمارے پاس آئی ہے ایمان نہ لائیں اور ہم امید رکھتے ہیں کہ پروردگار ہم کو نیک بندوں کے ساتھ (بہشت میں) داخل کرے گا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 120 میں سے آیت 84
- پارہ 7
- صفحہ 122
لفظ بہ لفظ
- وَمَااور کیا ہےwamā
- لَنَاہمارے لیےlanā
- لَاکہ نہlā
- نُؤْمِنُہم ایمان لائیںnu'minu
- بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
- وَمَااور جوwamā
- جَآءَنَاآیا ہمارے پاسjāanā
- مِنَمیں سےmina
- ٱلْحَقِّحقl-ḥaqi
- وَنَطْمَعُاور ہم امید رکھتے ہیںwanaṭmaʿu
- أَنکہan
- يُدْخِلَنَاداخل کرے گا ہم کوyud'khilanā
- رَبُّنَاہمارا ربrabbunā
- مَعَساتھmaʿa
- ٱلْقَوْمِلوگوں کےl-qawmi
- ٱلصَّـٰلِحِينَصالحl-ṣāliḥīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي