مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق، آیت 32

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هذا ما توعدون لكل اواب حفيظ

یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 32
  • پارہ 26
  • صفحہ 519

لفظ بہ لفظ

  1. هَـٰذَایہ ہیںhādhā
  2. مَاوہ جوmā
  3. تُوعَدُونَتم وعدہ کیے جاتےtūʿadūna
  4. لِكُلِّواسطے ہرlikulli
  5. أَوَّابٍرجوع کرنے والےawwābin
  6. حَفِيظٍۢحفاظت کرنے والے کےḥafīẓin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں