مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَوّاب

قرآن میں أواب

معنی: رجوع کرنے والوں کے لئے

أواب قرآن کی 3 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
3
مادّہ
أ و ب

أَوّاب

اسم · 6 بار

معنی: رجوع کرنے والوں کے لئے · دوسرے تراجم: بہت رجوع کرنےوالا تھا, رجوع کرنے والے تھے/لوٹنے والے تھے/متوجہ ہونے والے تھے, بہت رجوع کرنے والا تھا, بہت زیادہ رجوع کرنے والا تھا

قرآن میں صورتیں

  • أَوَّابٌ ×5
  • لِلْأَوَّٰبِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الأوب: ضرب من الرجوع، وذلك أن الأوب لا يقال إلا في الحيوان الذي له إرادة، والرجوع يقال فيه وفي غيره، يقال: آب أوبا وإيابا ومآبا.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والواو والباء أصل واحد، وهو الرجوع، ثم يشتق منه ما يبعد في السمع قليلا، والأصل واحد. قال الخليل: آب فلان إلى سيفه، أي: رد يده ليستله. والأوب: ترجيع الأيدي والقوائم في السير. قال كعب بن زهير:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ و ب پر مکمل اندراجات

أواب والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے تمہارا پروردگار اس سے بخوبی واقف ہے۔ اگر تم نیک ہوگے تو وہ رجوع لانے والوں کو بخش دینے والا ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:25
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کرو جو صاحب قوت تھے (اور) بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

    سورہ ص، آیت 38:17
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے

    سورہ ص، آیت 38:19
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے۔ بہت خوب بندے (تھے اور) وہ (خدا کی طرف) رجوع کرنے والے تھے

    سورہ ص، آیت 38:30
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لو اور اس سے مارو اور قسم نہ توڑو۔ بےشک ہم نے ان کو ثابت قدم پایا۔ بہت خوب بندے تھے بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

    سورہ ص، آیت 38:44
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے

    سورہ ق، آیت 50:32