تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ حق تعالیٰ کی طرف سے ان کو جواب دیا گیا۔ یعنی ذرا صبر کرو۔ وہ دن آیا چاہتا ہے۔ جب تم آگ میں الٹے سیدھے کئے جاوگے۔ اور خوب جلا تپاکر کہا جائے گا کہ لو! اب اپنی شرارت اور استہزاء کا مزہ چکھو۔ جس دن کی جلدی مچارہے تھے وہ آگیا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں