مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ذاریات، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان المتقين في جنات وعيون

بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 15
  • پارہ 26
  • صفحہ 521

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلْمُتَّقِينَمتقی لوگl-mutaqīna
  3. فِىمیںfī
  4. جَنَّـٰتٍۢباغات (میں)jannātin
  5. وَعُيُونٍاور چشموں میں ہوں گےwaʿuyūnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں