تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی خوشی خوشی ان نعمتوں کو قبول کرتے ہیں جو ان کے پروردگار نے ارزانی فرمائی ہیں۔ یعنی دنیا سے نیکیاں سمیٹ کر لائے تھے۔ آج ان کا نیک پھل مل رہا ہے۔ آگے ان نیکیوں کی قدرے تفصیل ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں