مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ذاریات، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان للذين ظلموا ذنوبا مثل ذنوب اصحابهم فلا يستعجلون

کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 59
  • پارہ 27
  • صفحہ 523

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگر یہ ظالم بندگی کی طرف نہیں آتے تو سمجھ لو کہ دوسرے ظالموں کی طرح ان کا ڈول بھی بھر چکا ہے۔ بس اب ڈوبا چاہتا ہے۔ خواہ مخواہ سزا میں جلدی نہ مچائیں۔ جیسے دوسرے کافروں کو خدائی سزا کا حصہ پہنچا، ان کو بھی پہنچ کر رہیگا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  2. لِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  3. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamū
  4. ذَنُوبًۭاحصہ ہے،dhanūban
  5. مِّثْلَمانندmith'la
  6. ذَنُوبِحصے کےdhanūbi
  7. أَصْحَـٰبِهِمْان کے ساتھیوں کےaṣḥābihim
  8. فَلَاپس نہfalā
  9. يَسْتَعْجِلُونِوہ جلدی کریں مجھ سےyastaʿjilūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں