مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طور، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا انا كنا قبل في اهلنا مشفقين

کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 49 میں سے آیت 26
  • پارہ 27
  • صفحہ 524

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟کہیں گےqālū
  2. إِنَّابیشک ہمinnā
  3. كُنَّاتھے ہمkunnā
  4. قَبْلُاس سے پہلےqablu
  5. فِىٓمیںfī
  6. أَهْلِنَااپنے گھر والوںahlinā
  7. مُشْفِقِينَڈرنے والےmush'fiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں