تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جبریلؑ اپنے اصلی مستقر سے تعلق رکھنے کے باوجود نیچے اترے۔ اور آنحضرت ﷺ سے اس قدر نزدیک ہوگئے کہ دونوں کے درمیان دو ہاتھ یا دوکمانوں سے زیادہ فاصلہ نہ تھا۔ اس وقت اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندہ (محمد رسول ﷺ) پر وحی بھیجی۔ غالباً اس سے مراد سورۃ "مدثر" کی یہ آیات ہیں۔ یٰۤاَیُّہَا الۡمُدَّثِّرُ ۔ قُمۡ فَاَنۡذِرۡ (المدثر۔۱،۲) الخ۔ یا اور کچھ احکام ہونگے۔ (تنبیہ) فَکَانَ قَابَ قَوۡسَیۡنِ اَوۡ اَدۡنٰی میں محققین کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں