مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نجم آیت 18 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ ءَايَـٰتِ رَبِّهِ ٱلْكُبْرَىٰٓ ﴿١٨﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اِذْیَغْشَی السِّدْرَۃَ کے فائدہ میں جو بیان ہوچکا ہے اس کے علاوہ جو اور نمونے دیکھے ہوں گے وہ اللہ ہی جانتا ہے؎ اکنوں کرادماغ کہ پرسدز باغباں بلبل چہ گفت و گل چہ شنید وصباچہ کرد۔