مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نجم، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ام لم ينبا بما في صحف موسى

کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 62 میں سے آیت 36
  • پارہ 27
  • صفحہ 527

لفظ بہ لفظ

  1. أَمْیاam
  2. لَمْنہیںlam
  3. يُنَبَّأْخبر دیا گیا۔ آگاہ کیا گیاyunabba
  4. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  5. فِىمیں ہےfī
  6. صُحُفِصحیفوںṣuḥufi
  7. مُوسَىٰموسیٰ کےmūsā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں