مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نجم آیت 41 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ثُمَّ يُجْزَىٰهُ ٱلْجَزَآءَ ٱلْأَوْفَىٰ ﴿٤١﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

ہر شخص اپنے اعمال کا جوابدہ ہے

یعنی ہر ایک کی سعی و کوشش اس کے سامنے رکھدی جائے گی اور اس کو پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔