مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 18

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كذبت عاد فكيف كان عذابي ونذر

عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 18
  • پارہ 27
  • صفحہ 529

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabat
  2. عَادٌۭعاد نےʿādun
  3. فَكَيْفَتو کس طرحfakayfa
  4. كَانَتھاkāna
  5. عَذَابِىعذاب میراʿadhābī
  6. وَنُذُرِاور ڈراوے میرےwanudhuri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں