اونٹنی کے ذریعے قوم ثمود کی آزمائش
حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں۔ " وہ اونٹنی جس پانی پر جاتی سب جانور بھاگتے، تو اللہ نے باری ٹھہرادی۔ ایک دن وہ جائے، اور ایک دن سب جانور"۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج