مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ونبئهم ان الماء قسمة بينهم كل شرب محتضر

اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 28
  • پارہ 27
  • صفحہ 530

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَبِّئْهُمْاور آگاہ کرو ان کوwanabbi'hum
  2. أَنَّبیشکanna
  3. ٱلْمَآءَپانیl-māa
  4. قِسْمَةٌۢتقسیم کیا ہوا ہےqis'matun
  5. بَيْنَهُمْ ۖان کے درمیانbaynahum
  6. كُلُّہر ایک کےkullu
  7. شِرْبٍۢپانی کی باریshir'bin
  8. مُّحْتَضَرٌۭحاضر کی گئی ہےmuḥ'taḍarun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں