مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد جاءهم من الانباء ما فيه مزدجر

اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 4
  • پارہ 27
  • صفحہ 528

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. جَآءَهُمآئیں ان کے پاسjāahum
  3. مِّنَمیں سےmina
  4. ٱلْأَنۢبَآءِخبروںl-anbāi
  5. مَاجوmā
  6. فِيهِاس میںfīhi
  7. مُزْدَجَرٌڈانٹنا ہے۔ کافی تنبیہ ہےmuz'dajarun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں