تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جو اس کے عطایا میں سب سے بڑا عطیہ اور اس کی نعمتوں میں سب سے اونچی نعمت و رحمت ہے، انسان کی بساط اور اس کے ظرف پر خیال کرو اور علم قرآن کے اس دریائے ناپیداکنار کو دیکھو، بلاشبہ ایسی ضعیف البنیان ہستی کو آسمانوں اور پہاڑوں سے زیادہ بھاری چیز کا حامل بنا دینا رحمان ہی کاکام ہو سکتا ہے۔ ورنہ کہاں بشر اور کہاں خدا کا کلام۔ (تنبیہ) سورۃ "النجم" میں فرمایا تھا۔ عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی (النجم۔۵) الخ۔ یہاں کھول دیا کہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں