مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ، آیت 61

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

على ان نبدل امثالكم وننشئكم في ما لا تعلمون

کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 96 میں سے آیت 61
  • پارہ 27
  • صفحہ 536

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. عَلَىٰٓاس بات پرʿalā
  2. أَنکہan
  3. نُّبَدِّلَہم بدل ڈالیںnubaddila
  4. أَمْثَـٰلَكُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کوamthālakum
  5. وَنُنشِئَكُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کوwanunshi-akum
  6. فِىاس میںfī
  7. مَاجو تمmā
  8. لَانہیںlā
  9. تَعْلَمُونَجانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں