مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكنتم ازواجا ثلاثة

اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 96 میں سے آیت 7
  • پارہ 27
  • صفحہ 534

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی وقوع قیامت کے بعد کل آدمیوں کی تین قسمیں کردی جائیں گی۔ دوزخی، عام جنتی، اور خواص مقربین جو جنت کے نہایت اعلٰی درجات پر فائز ہوں گے۔ آگے تینوں کا مجملًا ذکر کرتے ہیں۔ پھر ان کے احوال کی تفصیل بیان ہوگی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكُنتُمْاور ہوجاؤ گے تمwakuntum
  2. أَزْوَٰجًۭاجماعتوں میں۔ گروہوں میںazwājan
  3. ثَلَـٰثَةًۭتینthalāthatan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں