قیامت میں انسانوں کی تین قسمیں
یعنی وقوع قیامت کے بعد کل آدمیوں کی تین قسمیں کردی جائیں گی۔ دوزخی، عام جنتی، اور خواص مقربین جو جنت کے نہایت اعلٰی درجات پر فائز ہوں گے۔ آگے تینوں کا مجملًا ذکر کرتے ہیں۔ پھر ان کے احوال کی تفصیل بیان ہوگی۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج