مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حدید، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اعلموا ان الله يحيي الارض بعد موتها قد بينا لكم الايات لعلكم تعقلون

جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 17
  • پارہ 27
  • صفحہ 539

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی عرب لوگ جاہل اور گمراہ تھے جیسے مردہ زمین۔ اب اللہ نے ان کو ایمان اور علم کی روح سے زندہ کیا۔ اور ان میں سب کمال پیدا کر دیئے۔ غرض کسی مردہ سے مردہ انسان کو مایوس ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔ سچی توبہ کرلے تو اللہ پھر اس کے قالب میں روح حیات پھونک دے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱعْلَمُوٓا۟جان لوiʿ'lamū
  2. أَنَّبیشکanna
  3. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  4. يُحْىِزندہ کرتا ہےyuḥ'yī
  5. ٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍa
  6. بَعْدَبعدbaʿda
  7. مَوْتِهَا ۚاس کی موت کےmawtihā
  8. قَدْتحقیقqad
  9. بَيَّنَّابیان کیں ہم نےbayyannā
  10. لَكُمُتمہارے لیےlakumu
  11. ٱلْـَٔايَـٰتِآیاتl-āyāti
  12. لَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
  13. تَعْقِلُونَتم عقل سے کام لوtaʿqilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں