تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ملک میں جو عام آفت آئے مثلًا قحط، زلزلہ وغیرہ اور خود تم کو جو مصیبت لاحق ہو مثلًا مرض وغیرہ وہ سب اللہ کے علم میں قدیم سے طے شدہ ہے اور لوح محفوظ میں لکھی ہوئی ہے۔ اسی کے موافق دنیا میں ظہور ہو کر رہے گا ایک ذرہ بھر کم و بیش یا پس و پیش نہیں ہو سکتا۔ یعنی اللہ کو ہرچیز کا علم ذاتی ہے کچھ محنت سے حاصل کرنا نہیں پڑا۔ پھر اپنے علم محیط کے موافق تمام واقعات و حوادث کو قبل از وقوع کتاب (لوح محفوظ) میں درج کر دینا اسکے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں