تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کبھی دن کو گھٹا کر رات بڑی کر دیتا ہے اور کبھی اس کے برعکس رات کو گھٹا کر دن بڑا کر دیتا ہے۔ یعنی دلوں میں جو نیتیں اور ارادے پیدا ہوں یا خطرات و وساوس آئیں، وہ بھی اس کے علم سے باہر نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں