منافقین کی حالت
جس کو دوسری جگہ فرمایا اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ فِی الدَّرۡکِ الۡاَسۡفَلِ مِنَ النَّارِ (نساء۔۱۴۵)۔
نفاق کا انجام برا ہے
یعنی خواہ ابھی ان کو نظر نہ آئے لیکن نفاق کے کام کرکے وہ اپنے حق میں بہت برا بیج بو رہے ہیں۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج