تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس کو دوسری جگہ فرمایا اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ فِی الدَّرۡکِ الۡاَسۡفَلِ مِنَ النَّارِ (نساء۔۱۴۵)۔ یعنی خواہ ابھی ان کو نظر نہ آئے لیکن نفاق کے کام کرکے وہ اپنے حق میں بہت برا بیج بو رہے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں