مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حشر، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يقاتلونكم جميعا الا في قرى محصنة او من وراء جدر باسهم بينهم شديد تحسبهم جميعا وقلوبهم شتى ذلك بانهم قوم لا يعقلون

یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 24 میں سے آیت 14
  • پارہ 28
  • صفحہ 547

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی چونکہ ان لوگوں کے دل مسلمانوں سے مرعوب اور خوفزدہ ہیں، اس لئے کھلے میدان میں جنگ نہیں کرسکتے۔ ہاں گنجان بستیوں میں قلعہ نشین ہو کر یا دیواروں اور درختوں کی آڑ میں چھپ کر لڑ سکتے ہیں۔ ہمارے ایک بزرگ فرمایا کرتے تھے، کہ یورپ نے مسلمانوں کی تلوار سے عاجز ہو کر قسم قسم کے آتشبار اسلحہ اور طریق جنگ ایجاد کئے ہیں۔ تاہم اب بھی اگر کسی وقت دست بدست جنگ کی نوبت آجاتی ہے تو چند ہی منٹ میں دنیا لَا یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہیںlā
  2. يُقَـٰتِلُونَكُمْوہ جنگ کریں گے تم سےyuqātilūnakum
  3. جَمِيعًاسب مل کرjamīʿan
  4. إِلَّامگرillā
  5. فِىمیںfī
  6. قُرًۭىبستیوں (میں)quran
  7. مُّحَصَّنَةٍقلعہ بند ہوکرmuḥaṣṣanatin
  8. أَوْیاaw
  9. مِنسےmin
  10. وَرَآءِپیچھے (سے)warāi
  11. جُدُرٍۭ ۚدیواروں کےjudurin
  12. بَأْسُهُمان کی جنگbasuhum
  13. بَيْنَهُمْآپس میںbaynahum
  14. شَدِيدٌۭ ۚشدید ہےshadīdun
  15. تَحْسَبُهُمْتم سمجھتے ہو ان کوtaḥsabuhum
  16. جَمِيعًۭااکٹھاjamīʿan
  17. وَقُلُوبُهُمْاور دل ان کےwaqulūbuhum
  18. شَتَّىٰ ۚپھٹے ہوئے ہیں۔ مختلف ہیںshattā
  19. ذَٰلِكَیہdhālika
  20. بِأَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہbi-annahum
  21. قَوْمٌۭلوگ ہیںqawmun
  22. لَّانہیںlā
  23. يَعْقِلُونَجو عقل رکھتےyaʿqilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں