مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حشر، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كمثل الشيطان اذ قال للانسان اكفر فلما كفر قال اني بريء منك اني اخاف الله رب العالمين

منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 24 میں سے آیت 16
  • پارہ 28
  • صفحہ 547

لفظ بہ لفظ

  1. كَمَثَلِجیسے مثالkamathali
  2. ٱلشَّيْطَـٰنِشیطان کی۔ شیطان کی طرحl-shayṭāni
  3. إِذْجبidh
  4. قَالَاس نے کہاqāla
  5. لِلْإِنسَـٰنِانسان سےlil'insāni
  6. ٱكْفُرْکفر کروuk'fur
  7. فَلَمَّاتو جبfalammā
  8. كَفَرَاس نے کفر کیاkafara
  9. قَالَکہاqāla
  10. إِنِّىبیشک میںinnī
  11. بَرِىٓءٌۭبری الذمہ ہوںbarīon
  12. مِّنكَتجھ سےminka
  13. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  14. أَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfu
  15. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  16. رَبَّجو رب ہےrabba
  17. ٱلْعَـٰلَمِينَتمام جہانوں کاl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں