مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 104

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قد جاءكم بصائر من ربكم فمن ابصر فلنفسه ومن عمي فعليها وما انا عليكم بحفيظ

(اے محمدﷺ! ان سے کہہ دو کہ) تمہارے (پاس) پروردگار کی طرف سے (روشن) دلیلیں پہنچ چکی ہیں تو جس نے (ان کو آنکھ کھول کر) دیکھا اس نے اپنا بھلا کیا اور جو اندھا بنا رہا اس نے اپنے حق میں برا کیا۔ اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 104
  • پارہ 7
  • صفحہ 141

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگرچہ خدا ہمیں دکھائی نہیں دیتا مگر اس کے بصیرت افروز نشانات و دلائل ہمارےسامنے ہیں۔ جو آنکھ کھول کر دیکھے گا خدا کو پالے گا اور جو اندھا بن گیا اس نے اپنا نقصان کیا۔ میرے ذمہ یہ نہیں کہ کسی کو دیکھنے پر مجبور کر دوں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَدْتحقیقqad
  2. جَآءَكُمآگئی ہیں تمہارے پاسjāakum
  3. بَصَآئِرُکھلی دلیلیںbaṣāiru
  4. مِنسےmin
  5. رَّبِّكُمْ ۖتمہارے رب کی طرف سےrabbikum
  6. فَمَنْتو جو کوئیfaman
  7. أَبْصَرَدیکھ لےabṣara
  8. فَلِنَفْسِهِۦ ۖتو اس کے نفس کے لیے ہےfalinafsihi
  9. وَمَنْاور جو کوئیwaman
  10. عَمِىَاندھا ہواʿamiya
  11. فَعَلَيْهَا ۚتو اسی کے خلاف ہےfaʿalayhā
  12. وَمَآاور نہیںwamā
  13. أَنَا۠میںanā
  14. عَلَيْكُمتم پرʿalaykum
  15. بِحَفِيظٍۢنگرانbiḥafīẓin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں