مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قد نعلم انه ليحزنك الذي يقولون فانهم لا يكذبونك ولكن الظالمين بايات الله يجحدون

ہم کو معلوم ہے کہ ان (کافروں) کی باتیں تمہیں رنج پہنچاتی ہیں (مگر) یہ تمہاری تکذیب نہیں کرتے بلکہ ظالم خدا کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 33
  • پارہ 7
  • صفحہ 131

لفظ بہ لفظ

  1. قَدْتحقیقqad
  2. نَعْلَمُہم جانتے ہیںnaʿlamu
  3. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  4. لَيَحْزُنُكَالبتہ غمگین کرتی ہے تجھ کوlayaḥzunuka
  5. ٱلَّذِىوہ باتalladhī
  6. يَقُولُونَ ۖجو وہ کہتے ہیںyaqūlūna
  7. فَإِنَّهُمْپس بیشک وہfa-innahum
  8. لَانہیںlā
  9. يُكَذِّبُونَكَجھٹلاتے تجھ کوyukadhibūnaka
  10. وَلَـٰكِنَّاور لیکنwalākinna
  11. ٱلظَّـٰلِمِينَظالمl-ẓālimīna
  12. بِـَٔايَـٰتِآیاتbiāyāti
  13. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  14. يَجْحَدُونَکا انکار کرتے ہیںyajḥadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں