سورہ انعام، آیت 66
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وكذب به قومك وهو الحق قل لست عليكم بوكيل
اور اس (قرآن) کو تمہاری قوم نے جھٹلایا حالانکہ وہ سراسر حق ہے۔ کہہ دو کہ میں تمہارا داروغہ نہیں ہوں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 165 میں سے آیت 66
- پارہ 7
- صفحہ 135
لفظ بہ لفظ
- وَكَذَّبَاور جھٹلایاwakadhaba
- بِهِۦاس کوbihi
- قَوْمُكَتیری قوم نےqawmuka
- وَهُوَحالانکہ وہwahuwa
- ٱلْحَقُّ ۚحق ہےl-ḥaqu
- قُلکہہ دیجیےqul
- لَّسْتُنہیں ہوں میںlastu
- عَلَيْكُمتم پرʿalaykum
- بِوَكِيلٍۢحوالہ دار۔ کارسازbiwakīlin
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي